Thursday, October 24, 2019

ایف اے ٹی ایف کی شرائط پوری کرنے کیلیے نئی حکمت عملی منظور ایکسپریس اردو

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے آئندہ سال جنوری تک فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی 27 شرائط پر عملدرآمد کیلیے نئی حکمت عملی کی منظوری دیدی ہے۔

حکمت عملی کے تحت ایف بی آر، ایس ای سی پی، اسٹیٹ بینک، نیکٹا و کسٹمز سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کو اپنے اپنے ڈیپارٹمنٹ سے متعلق شرائط پوری کرنے کیلیے اہداف سونپ دیے گئے ہیں۔

ٹاسک مکمل کرکے پندرہ دسمبر تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایات کی گئی ہے، جس کے بعد رپورٹ تیار کرکے پندرہ جنوری تک فیٹف کو بھجوائی جائے گی۔

The post ایف اے ٹی ایف کی شرائط پوری کرنے کیلیے نئی حکمت عملی منظور appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2N98qUw
via IFTTT

No comments:

Post a Comment