اسلام آباد: ایف بی آر کے ایک سرکلر میں افسران اور اہلکاروں کی ہر قسم کی چھٹیوں پر پابندی عائد کرنے کا کہاگیا ہے۔
سرکلر کے مطابق رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کا اختتام قریب ہے اور ٹیکس مشینری کو اس میں تیزی لانے کی ضرورت ہے، ان حالات میں مجاز اتھارٹی سوائے حج ، عمرہ اور زیارت کی درخواستوں کے ایکس پاکستان لیوز گرانٹ متعلقہ فیلڈ فارمیشنوں کے ذریعہ 30 جون تک بورڈ کو ارسال نہ کی جائیں۔
The post ایف بی آر میں چھٹیوں پر پابندی عائد appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/39UxfwU
via IFTTT
No comments:
Post a Comment