دبئی: آئی سی سی نے پہلے انڈر 19 ویمنز ورلڈ کپ کو بھی کچھ عرصے کیلیے موخر کرنے پر غور شروع کردیا۔
انڈر 19 ویمنز ورلڈ کپ جنوری 2021 میں بنگلادیش میں شیڈول ہے تاہم اس کو اگلے سال کے آخری حصے تک ملتوی کرنے کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
اگرچہ گورننگ باڈی یا بنگلادیشی بورڈ نے اس نے حوالے سے کوئی باضابطہ فیصلہ نہیں کیا، مگر دونوں بنگلادیش میں کورونا وائرس کی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں، اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے حتمی اعلان کیا جائے گا۔
The post آئی سی سی کا انڈر 19 ویمنز ورلڈ کپ کوموخر کرنے پر غور appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/364MO68
via IFTTT
No comments:
Post a Comment