Sunday, July 3, 2022

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب ایکسپریس اردو

 اسلام آباد: پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس 5 جولائی (منگل) کو طلب  کرلیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا چھٹا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت قومی اسمبلی چیمبر میں منعقد ہوگا۔

اجلاس میں ملک کی مجموعی قومی سلامتی کی صورت حال سمیت اہم امور زیر غور آئیں گے۔

قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس منگل کو تین بجے طلب کیا گیا ہے. اجلاس میں سیکیورٹی حکام بریفنگ دیں گے۔

The post قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منگل کو طلب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/hjwUOod
via IFTTT

No comments:

Post a Comment