Tuesday, February 23, 2021

کرس گیل کے متبادل فاف ڈوپلیسی کراچی پہنچ گئے ایکسپریس اردو

 کراچی: پی ایس ایل 6 میں ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل کی جگہ فاف ڈوپلیسی ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل کی جگہ جنوبی افریقی اسٹار فاف ڈوپلیسی ایکشن میں دکھائی دیں گے، وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی نمائندگی کے لیے کراچی پہنچ گئے ہیں۔

فاف ڈوپلیسی کراچی میں 2روز کا قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد پریکٹس کا آغاز کریں گے۔

The post کرس گیل کے متبادل فاف ڈوپلیسی کراچی پہنچ گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2NBLRfl
via IFTTT

No comments:

Post a Comment