Tuesday, February 23, 2021

پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ ابڑونے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ چیلنج کردیا          ایکسپریس اردو

 کراچی: پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ ابڑو نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ چیلنج کردیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ ابڑو نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ سیف اللہ ابڑو نے اپنی درخواست میں کہا کہ الیکشن ٹریبونل نے حقائق کو نظرانداز کیا، ٹیکنو کریٹ کی تشریح پر پورا اترتا ہوں۔

سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے۔

واضح رہے کہ الیکشن ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو برقرار رکھا تھا۔

 

The post پی ٹی آئی رہنما سیف اللہ ابڑونے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ چیلنج کردیا          appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/37E1sli
via IFTTT

No comments:

Post a Comment