Wednesday, February 24, 2021

بابر اعظم پی ایس ایل کے ٹاپ اسکور ربن گئے ایکسپریس اردو

 کراچی: بابر اعظم پی ایس ایل کے ٹاپ اسکورر بن گئے جب کہ انھوں نے کامران اکمل کو دوسری پوزیشن پر دھکیل دیا۔

کراچی کنگز کی جانب سے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف اننگز میں بابر اعظم نے 41رنز مکمل کرتے ہی کامران اکمل کو پیچھے چھوڑ دیا،وکٹ کیپر بیٹسمین نے 1579رنز جوڑے ہیں۔

بابر اعظم نے سرفہرست آنے کے بعد مزید 21رنز کا اضافہ کیا،نمایاں اسکوررز کی فہرست میں شین واٹسن تیسرے نمبر پر ہیں،آسٹریلوی آل راؤنڈر نے 1361رنز بنائے تھے۔

The post بابر اعظم پی ایس ایل کے ٹاپ اسکور ربن گئے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2Mm1iYk
via IFTTT

No comments:

Post a Comment