Tuesday, February 23, 2021

درآمدی گیس کی خاطر مقامی فلیئرگیس کو لائسنس جاری نہ کرنے سے 40ارب کا نقصان ایکسپریس اردو

 اسلام آباد:  اوگرا کی جانب سے فلئیرگیس کے استعمال میں رکاوٹ ڈالنے کا انکشاف ہوا ہے۔

اوگرا کی طرف سے درآمدی گیس کی خاطر مقامی فلیئرگیس کو 4 سال سے لائسنس جاری نہ کرنے کے باعث 40ارب روپے سے زائدنقصان ہوچکا ہے جب کہ ممبر گیس اوگرا نے قائم مقام چیئرمین اوگرا کو خط لکھ کر ایکشن کی سفارش کردی ہے۔

مختلف فیلڈز سے 100ملین کیوبک فٹ یومیہ فلئیرگیس نکل رہی ہے،درآمدی گیس کی راہ میں سہولت جبکہ ملکی گیس کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جارہی ہے،اوگرا افسران کا یہ اقدام مس کنڈکٹ اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔

The post درآمدی گیس کی خاطر مقامی فلیئرگیس کو لائسنس جاری نہ کرنے سے 40ارب کا نقصان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3sg6CvE
via IFTTT

No comments:

Post a Comment