Monday, February 22, 2021

مائیکل وان نے بھارت پر طنز کیلیے گوادر اسٹیڈیم کی تصویر شیئر کردی ایکسپریس اردو

 کراچی: انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بھارت پر طنز کیلیے گوادر اسٹیڈیم کی تصویر شیئر کردی۔

مائیکل وان نے ٹویٹ کیا کہ ’یہ بہت ہی حیران کن ہے، ایک بہترین تیار کی گئی پچ، پاکستان لکھنے کے ساتھ انھوں نے مذاق والے ایموجیز بھی لگائے۔

یاد رہے کہ وان نے انگلینڈ اور بھارت کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کیلیے تیار کی گئی چنئی کی وکٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے طویل فارمیٹ کے میچ کیلیے ’ان فٹ‘ قرار دیا تھا۔

The post مائیکل وان نے بھارت پر طنز کیلیے گوادر اسٹیڈیم کی تصویر شیئر کردی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2MlWOBa
via IFTTT

No comments:

Post a Comment