Saturday, September 3, 2022

10 سالہ بچے سے بد فعلی کرنے والا نوعمر ملزم گرفتار ایکسپریس اردو

مانگا منڈی: مانگا منڈی کے علاقے میں پولیس نے 10سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایکسپرس نیوز کے مطابق ملزم علی حسن 10سالہ بچے کیساتھ بدفعلی کر کے فرار ہو گیا،تھانہ مانگا منڈی میں درخواست موصول ہونے پر پولیس نے ملزم کے خلاف فوری مقدمہ درج کرلیا۔

ایس ایچ او تھانہ مانگا منڈی یاسر عباس کے مطابق ملزم علی حسن کو چند گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا، ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

اے ایس پی رائیونڈ بلال محمدو سلہری کا کہنا ہے کہ معصوم بچوں کو جنسی حراساں کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

The post 10 سالہ بچے سے بد فعلی کرنے والا نوعمر ملزم گرفتار appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/KRnuvQW
via IFTTT

No comments:

Post a Comment