Friday, September 2, 2022

گجرات سے واپسی پرعمران خان کے قافلے میں شامل گاڑی کو آگ لگ گئی ایکسپریس اردو

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان  کے قافلے میں شامل گاڑی کو اچانک آگ لگ گئی۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان گجرات میں عوامی جلسہ کرکے اسلام آباد واپس آرہے تھے۔ ان کے اسکواڈ میں شامل ایک گاڑی کو آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کچھ فاصلے پر عقب سے آنے والی گاڑی میں سوار تھے ان کی گاڑی و دیگر گاڑیاں محفوظ رہیں۔

عمران خان کے ساتھ سیکیورٹی اسٹاف انہیں روکے بغیر اسلام آباد روانہ ہوگیا۔

The post گجرات سے واپسی پرعمران خان کے قافلے میں شامل گاڑی کو آگ لگ گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/C8ZO9Bm
via IFTTT

No comments:

Post a Comment