Monday, October 24, 2022

ارشد شریف کی میت کل پاکستان پہنچے گی، اہلیہ جویریہ صدیق ایکسپریس اردو

 اسلام آباد: کینیا میں قتل ہونے والے پاکستان کے سینیئر صحافی ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق نے تصدیق کی ہے کہ ان کے مقتول شوہر کی میت کل پاکستان پہنچے گی۔ 

انہوں نے مزید بتایا کہ ارشد شریف کی تدفین جمعرات کو ایچ الیون قبرستان میں ہوگی۔

واضح رہے کہ سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف دارالحکومت نیروبی میں فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے تھے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔

 

The post ارشد شریف کی میت کل پاکستان پہنچے گی، اہلیہ جویریہ صدیق appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/XCAv72n
via IFTTT

No comments:

Post a Comment