Monday, October 10, 2022

سہ فریقی سیریز؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 130 رنز پر محدود کر دیا ایکسپریس اردو

کرائسسٹ چرچ: سہ فریقی ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 130 رنز پر محدود کر دیا۔

کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے سہ فریقی ٹی 20 ٹورنامنٹ کے چوتھے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹا س جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان نے نے 13 اوورز کے اختتام پر 4 وکٹیں گنوا کر 74 رنز بنا لیے۔ کپتان بابر اعظم 21 رنزبنا کر آؤٹ ہوئے۔ رضوان 16 رنز، شان مسعود 14، شاداب 8 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے،حارث رؤف کی جگہ نسیم شاہ کو فائنل الیون کا حصہ بنایا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ نے اپنی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی ہیں،بلیئرٹکنر اور مچل سینٹنر ٹیم میں شامل کیے گئے ہیں۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ ملکی سیریز کا  آج اپنا تیسرا میچ  ہے۔ پاکستان  نے اپنے پہلے میچ میں بنگلادیش کو شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں کیویز کے خلاف کامیابی حاصل کی تھی۔ نیوزی لینڈ نے پاکستان سے شکست کے بعد دوسرے میچ میں بنگلادیش کے خلاف فتح حاصل کی تھی۔

The post سہ فریقی سیریز؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 130 رنز پر محدود کر دیا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/oP48Afc
via IFTTT

No comments:

Post a Comment