Saturday, October 1, 2022

وادی کالام کے پہاڑوں پرموسم سرما کی پہلی برفباری ایکسپریس اردو

سوات: وادی کالام کے علاقہ مٹلتان باٹین کی پہاڑی پرموسم سرما کی پہلی برفباری ہوگئی جبکہ اس سے متصل میدانی علاقوں میں بارش کے باعث پہاڑی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا۔ 

تفصیلات کے مطابق بالائی علاقوں میں شدید ژالہ باری سے کھڑی فصلیں تباہ ہوگئی اور دیرلویر میں تیز بارش کی وجہ سے رابطہ سڑکیں پانی میں بہہ گئیں جبکہ دریائے پنچکوڑہ میں نچلے درجے کا سیلاب آیا ہے

دیرمیں گزشتہ 4 گھنٹوں سے تیز ہواوں کے ساتھ بارش کاسلسلہ جاری ہے۔

The post وادی کالام کے پہاڑوں پرموسم سرما کی پہلی برفباری appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/AGEqJ4D
via IFTTT

No comments:

Post a Comment