کراچی: پاکستانی پیراک نے 5 ویں اسلامی یکجہتی گیمز میں سوئمنگ کے 400 میٹرز فری اسٹائل ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق محمد امان صدیق نے 4 منٹ 19.05 سیکنڈز کے ساتھ حتمی مقابلے میں شرکت کا حق پالیا، تاہم پاکستان کے دانیال غلام نبی 50 میٹرز بریسٹ اسٹروک ایونٹ کے ہیٹ مقابلے میں 31.28 سیکنڈز کے ساتھ چھٹے نمبر پر رہے۔
The post پاکستانی پیراک نے فری اسٹائل ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنالی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/fIz9R4O
via IFTTT
No comments:
Post a Comment