Wednesday, November 16, 2022

بیوی ہوتو گرل فرینڈ نہیں ہونا چاہیے، اداکار سید جبران ایکسپریس اردو

 کراچی: ڈراموں کے مشہور اداکار سید جبران کا کہنا ہے کہ بیوی ہوتو گرل فرینڈ نہیں ہونا چاہیے۔

ایک انٹرویو میں سید جبران نے کہا کہ ان کی رائے میں اگر بیوی نہ ہو تو گرل فرینڈ ٹھیک ہے لیکن اگر بیوی ہے تو گرل فرینڈ نہیں ہونا چاہیے۔ کہتے ہیں کہ بیوی اور گرل فرینڈ تو الگ چیزیں ہیں۔

سید جبران کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنے ایکٹنگ کریئر میں متعدد پراجیکٹس میں منفی کرادر ادا  چکے ہیں۔ منفی کرداروں کا انتخاب کرنے کی وجہ یہ ہے کہ لوگوں کو زیادہ تر منفی کردار یاد رہتے ہیں اور اس میں اداکاری کی زیادہ گجائش ہوتی ہے۔ لوگوں کو ہمیشہ فتنہ یاد رہتا ہے شرافت یاد نہیں رہتی۔

The post بیوی ہوتو گرل فرینڈ نہیں ہونا چاہیے، اداکار سید جبران appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/e6WRt3A
via IFTTT

No comments:

Post a Comment