ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی اپنے بوائے فرینڈ نپور شکھیرے کے ساتھ منگنی ہوگئی۔
ممبئی میں منعقدہ تقریب میں عامر خان، رینا دتہ، کرن راؤ اور دیگر نے شرکت کی۔
منگنی کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں اور ایرا خان نے لال جبکہ نپور شکھیرے نے سیاہ رنگ کا سوٹ پہنا ہوا ہے۔
Aamir Khan’s daughter Ira gets engaged to BF Nupur Shikhare. See pics Aamir Khans daughter Ira gets engaged to BF Nupur Shikhare See pics https://t.co/meMVLYzvvR pic.twitter.com/tWpITvryUX
— JOB MELA (@alokbha59102427) November 18, 2022
تقریب میں عامر خان کے بھانجے عمران خان اور نانی زینت حسین نے بھی شرکت کی ہے۔
عامر خان کو اس موقع پر روایتی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے، انہوں نے کڑھائی والی شلوار قمیض زیب تن کی ہوئی ہے۔
The post سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی منگنی کی تصاویر وائرل appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/23MP0zA
via IFTTT
No comments:
Post a Comment