دوحہ: فیفا ورلڈ کپ امریکا نے ایران کو شکست دے کر راؤنڈ آف 16 میں جگہ بنا لی۔
الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 35 ویں میچ میں امریکا نے ایران کو 0 کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دے دی۔
امریکا کی جانب سے میچ کا واحد گول کرسچئن پولِسک نے 38 ویں منٹ میں کیا۔
USA are through to the knockouts! @adidasfootball | #FIFAWorldCup
— FIFA World Cup (@FIFAWorldCup) November 29, 2022
جیت کے بعد امریکا نے پری کوارٹر فائنل راؤنڈ میں جگہ بنا لی جبکہ ایونٹ میں ایران کا سفر اختتام پذیر ہوگیا۔
The post فیفا ورلڈ کپ؛ امریکا نے ایران کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/lb0Uy5i
via IFTTT
No comments:
Post a Comment