Monday, November 14, 2022

برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ کنٹریز کی فہرست سے نکال دیا، بلاول ایکسپریس اردو

لندن: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ کنٹریز کی فہرست سے نکال دیا۔

تفصیلات کے مطابق پرطانوی کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ نے فیصلے سے پاکستان ہائی کمشن کو آگاہ کر دیا ہے. کامن ویلتھ اینڈ ڈویلمنٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف میں منی لانڈرنگ اور انسداد دہشت گردی کے لیے گراں قدر اقدامات کئے ہیں۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہےکہ پاکستان کے لیے اچھی خبرہے کہ ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان کی جلد تکمیل کے بعد برطانیہ نے پاکستان کو ’ہائی رسک تھرڈ کنٹریز‘ کی فہرست سے باضابطہ طور پر نکال دیا۔

 

The post برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ کنٹریز کی فہرست سے نکال دیا، بلاول appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/q4rDTdU
via IFTTT

No comments:

Post a Comment