دوحہ: فیفا ورلڈ کپ میں برازیل نے سوئٹزرلینڈ کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔
اسٹیڈیم 974 (راس ابو عبود) میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 31 ویں میچ میں برازیل نے سوئٹزرلینڈ کو 0-1 سے شکست دی۔
برازیل کی جانب سے 83 ویں منٹ میں کیسیمیرو نے میچ کا واحد گول اسکور کیا۔
#FIFAWorldCup | #Qatar2022 pic.twitter.com/Q5wQsatvgR
— FIFA World Cup (@FIFAWorldCup) November 28, 2022
گروپ جی کے پوائنٹس ٹیبل پر برازیل 6 پوائنٹس کے ساتھ سرِ فہرست ہے۔
The post فیفا ورلڈ کپ؛ برازیل نے سوئٹزر لینڈ کو 0 کے مقابلے میں 1 گول سے ہرا دیا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/WeMAgT0
via IFTTT
No comments:
Post a Comment