دوحا: کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کے اپنے ساتھی کھلاڑیوں کے اعزاز میں ڈنر دیا۔
گزشتہ روز وہ اپنے ساتھی کھلاڑیوں کو دوحا کے ایک شاندار ہوٹل میں ڈنر کے لیے گئے، ان میں ان کے سابق مانچسٹر یونائیٹڈ ساتھی برونو فرنانڈز اور ڈائیگو ڈیلوٹ بھی شامل تھے، برنانڈو سلوا سمیت کچھ فٹبالرز اس ڈنر سے غیرحاضر تھے انھوں نے یہ وقت اپنی فیملیز کے ساتھ گزارنے کا فیصلہ کیا۔
ہیڈ کوچ نے گھانا کے خلاف 0-3 سے فتح کے بعد ٹیم کو ٹریننگ سے ایک دن کا آرام دیا تھا، رونالڈو کی پارٹی میں فٹبالرز نیڈنر کے ساتھ ڈانس بھی کیا اور یکجہتی کے اظہار کیلیے مل کر گروپ فوٹو بھی بنوائے۔
The post رونالڈو کا اپنی پرتگالی ٹیم کے ساتھی فٹبالرز کے اعزاز میں شاندار ڈنر appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/W1ieZoU
via IFTTT
No comments:
Post a Comment