Wednesday, November 29, 2017

فیض آباد دھرنے میں فوج سمجھوتہ نہ کراتی تو انتشار پھیل جاتا، عمران خان ایکسپریس اردو

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا ختم کرانے کے لیے فوج سمجھوتہ نہ کراتی تو پورے ملک میں انتشار پھیل جاتا۔

اسلام آباد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ فوج کی ثالثی میں دھرنا مظاہرین سے ہونے والے معاہدے نے ملک کو افراتفری سے بچالیا، ختم نبوت کا معاملے انتہائی سنجیدہ  تھا جس کے اختتام پر میں نے شکرانے کے نفل ادا کیے، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی حکومت کا مقصد نااہل شخص کی کرپشن بچانا ہے۔

The post فیض آباد دھرنے میں فوج سمجھوتہ نہ کراتی تو انتشار پھیل جاتا، عمران خان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2jwG1c6
via IFTTT

No comments:

Post a Comment