Wednesday, February 20, 2019

بھارت، پاکستان کی ورلڈ کپ میں شرکت پر پابندی لگانے کے درپے ایکسپریس اردو

دبئی: بھارت پاکستان کی ورلڈکپ میں شرکت پر پابندی لگانے کے درپے ہو گیا۔

بھارتی ٹیم آئی سی سی یا اے سی سی ایونٹس کے سوا ویسے بھی گرین شرٹس سے مقابلہ نہیں کرتی، وہاں اب یہ مطالبات ہو رہے ہیں کہ پاکستان سے ورلڈ کپ میچ کا بائیکاٹ کیا جائے۔

گزشتہ دنوں بھارتی میڈیا میں یہ حیران کن خبریں آئیں کہ رواں ماہ دبئی میں شیڈول آئی سی سی میٹنگ میں بھارت پاکستان کی ورلڈ کپ میں شرکت پر ہی پابندی لگانے کا مطالبہ کریگا،البتہ سیاسی وجوہات کی بنا پر کونسل کی جانب سے ایسے کسی فیصلے کا کوئی امکان نہیں ہے۔

 

The post بھارت، پاکستان کی ورلڈ کپ میں شرکت پر پابندی لگانے کے درپے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2GC8rPE
via IFTTT

No comments:

Post a Comment