Monday, April 1, 2019

مہنگائی کے سونامی نے پاکستانی عوام کا جینا مشکل کر دیا، شہبازشریف ایکسپریس اردو

 لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کے سونامی نے پاکستانی عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شہباز شریف نے کہا کہ مہنگائی کے سونامی نے پاکستانی عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے عمران خان کے ہاتھ کیوں نہیں کانپتے‘! حکومت پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ واپس لے۔

واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹراضافہ کیا گیا ہے۔

The post مہنگائی کے سونامی نے پاکستانی عوام کا جینا مشکل کر دیا، شہبازشریف appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2YEmkCY
via IFTTT

No comments:

Post a Comment