Monday, April 1, 2019

لندن کی مسجد کے قریب ایک شخص کے قتل کی وجہ بیش قیمت گھڑی نکلی واقعے میں دہشت گردی کا عنصر معلوم نہیں ہوتا،چیچن شخص کو گھڑی چھیننے کے دوران مزاحمت پر قتل کیاگیا،پولیس

No comments:

Post a Comment