حمل:
21مارچ تا21اپریل
آپ اپنی ہر اسکیم کو باآسانی عملی شکل دے کر بہت کچھ حاصل کر سکیں گے یوں سمجھ لیں کہ جس قدر پریشانیاں آپ پر مسلط ہوں گی اس سے کئی خوشیاں اور کامیابیاں حاصل ہو سکتی ہے۔

ثور:
22 اپریل تا 20 مئی
اخراجات بڑھانے کی بجائے گھٹا دیں تاکہ گھریلو ماحول سازگار رہ سکے ہم نے تو دونوں ہی راستے آپکو دکھا دئیے ہیں اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کونسا راستہ اختیار کرتے ہیں۔

جوزا:
21 مئی تا 21جون
اگر آپ ملازمت کرتے ہیں تو پھر مخالفین کی جانب سے محتاط رہیں کوئی خفیہ دشمن خطرناک قسم کی سازش کر سکتا ہے جس کا ملازمت پر انتہائی بُرا اثر پڑسکتا ہے۔

سرطان:
22جون تا23جولائی
اگر کاروبار مشترکہ ہے تو شریک کار پر زیادہ دباؤ نہ ڈالیں ہمہ وقت کی نکتہ چینی اور حد سے بڑھتی ہوئی اس کی نگرانی سے آپ سے بدظن کرنے پر مجبور کر سکتی ہے۔

اسد:
24جولائی تا23اگست
کھانسی ، نزلہ وزکام کی بدولت آج آپ کی طبیعت ناساز ہو سکتی ہے لہٰذا محتاط رہیں مزاج کی تلخی کو بھی کم کردیں تو زیادہ بہتر ہے۔

سنبلہ:
24اگست تا23ستمبر
بھائیوں کیساتھ اختلافات ہو سکتے ہی رہائش کی تبدیلی سرد ست نہ ہی کریں تو بہتر ہے بھائیوں کے ساتھ مشترکہ کاروبار ہرگز نہ کریں کوئی فائدہ حاصل نہ ہو سکے گا۔

میزان:
24ستمبر تا23اکتوبر
اپنے خیالات کنٹرول کیجئے کامیابی آپ کے ہمراہ چلے گی لیکن شرط یہ ہے کہ آپ ہمت نہ ہاریں بسلسلہ جائیداد مایوسی کا بڑی حد تک خاتمہ ہو سکتا ہے۔

عقرب:
24اکتوبر تا22نومبر
ایسی گاڑی خریدنے کا پروگرام بن سکتا ہے سرمایہ کاری کرنے والے خطرات کیلئے آج کا دن اہمیت کا حامل ہے کوئی ڈیل پکی ہو سکتی ہے۔

قوس:
23نومبر تا22دسمبر
غلط اندازوں کی بنا پر کی گئی سودے بازی کسی بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہے کسی بھی رشتہ دار کو بصورت قرض رقم نہ دیں تومناسب ہے۔

جدی:
23دسمبر تا20جنوری
سیاسی و سماجی کاموں سے وابستہ حضرات کی کامیابی کے امکانات روشن ہے ان کی جدوجہد رنگ لا سکتی ہے اور کوئی بہتر مقام حاصل ہو سکتا ہے بسلسلہ تعلیم کامیابی ہو سکتی ہے۔

دلو:
21جنوری تا19فروری
رشتے کی بات چل سکتی ہے اور ہو سکتا ہے من پسند جگہ پر رشتہ طے بھی ہوجائیداد کی خرید وفروخت کرنا چاہتے ہیں تواس حوالے سے آج کا دن آپ سے تعاون کرے گا۔

حوت:
20 فروری تا 20 مارچ
اگر کاروبار مشترکہ ہے تو شریک کار پر زیادہ دباؤ نہ ڈالیں ہمہ وقت کی نکتہ چینی اور حد سے بڑھتی ہوئی اس کی نگرانی اسے آپ سے بدظن کرنے پر مجبو رکر سکتی ہے۔

The post آج کا دن کیسا رہے گا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3iwZBVb
via IFTTT
No comments:
Post a Comment