اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی نے کہا ہے گردشی قرضہ 19 کھرب تک پہنچ گیا۔
نیپرا کے زیر اہتمام ہفتہ توانائی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین توصیف ایچ فاروقی نے کہا ہے گردشی قرضہ 19 کھرب تک پہنچ گیا،سرمایہ کاروں کو سہولت اور صارفین کے تحفظ کے لئے کردار ادا کریں گے۔ بجلی کے شعبے کے بہتری کے لئے وزیر اعظم کو سفارشات پیش کی جائیں گی۔
انہوں نے کہا نیپرا کے چیئرمین کا عہدہ چیلنج سمجھ کر قبول کیا،نیپرا کوفعال ادارہ بنانے کے خواہاں ہیں۔
The post گردشی قرضہ 19کھرب تک پہنچ گیا، چیئرمین نیپرا appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2SWn4lT
via IFTTT
No comments:
Post a Comment