لندن: عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور فلم پروڈیوسر جمائما خان کے فنڈریزنگ ڈنر میں پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے ایک لاکھ پچاس ہزار پونڈ (چار کروڑ اٹھارہ لاکھ پاکستانی روپے) جمع ہوئے ہیں۔
فنڈریزنگ ایونٹ کو یونیسیف پاکستان فلڈز اپیل اور پاکستان انوائرنمنٹ ٹرسٹ کے مشترکہ تعاون سے منعقد کیا گیا۔
Last night £150K + was pledged so far for Pakistan flood relief – short and long-term- via @unicef_uk & @PakEnvironment_ thanks to some v generous people. Thanks to @SadiqKhan @MayorofLondon @Benaresofficial for your support. https://t.co/8MP5SLqvFn
— Jemima Goldsmith (@Jemima_Khan) January 11, 2023
جمائما خان نے ایونٹ میں شریک ہونے والے تمام افراد کا سیلاب متاثرین کیلئے ان کی امداد پر شکریہ بھی ادا کیا۔
انہوں نے میئر لندن صادق خان کا خصوصی شکریہ ادا کیا جنہوں نے اس ایونٹ کو سپورٹ کیا اور اس میں شرکت کی۔
Fantastic evening raising vital funds for the Pakistan Floods Appeal, @UNICEF and @PakEnvironment_. Thanks to @Jemima_Khan @BenGoldsmith, the cast and crew of What’s Love Got To Do With It? and @Benaresofficial. pic.twitter.com/8t43byQ70F
— Sadiq Khan (@SadiqKhan) January 11, 2023
صادق خان نے اپنی ٹویٹ میں جمائمہ خان اور ان کے شوہر بین گولڈ اسمتھ کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی اور فنڈریزنگ کی تقریب کو بہترین قرار دیا۔
Thank you to @fbhutto for helping with last night’s fundraising event for Pakistan’s flood victims.
The news channels may have moved on but millions of Pakistanis are still in desperate need of support.
To donate here is the Justgiving page:
— Jemima Goldsmith (@Jemima_Khan) January 11, 2023
بھٹو خان کی چشم و چراغ اور ادیبہ فاطمہ بھٹو سمیت معروف شخصیات نے ایونٹ میں شرکت کی۔
The post جمائما نے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلیے 4 کروڑ روپے کی امداد جمع کرلی appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/0GCiJMK
via IFTTT

No comments:
Post a Comment