Tuesday, October 31, 2017

پاکستان خطے کوایٹمی ہتھیاروں سے پاک رکھنا چاہتا ہے، سیکریٹری خارجہ  ایکسپریس اردو

 اسلام آباد: اسپیشل سیکرٹری خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے جو خطے کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک رکھنا چاہتا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیشل سیکرٹری خارجہ تسنیم اسلم نے سیمینارسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان نیوکلیئر سیکورٹی اور ایکسپورٹ کنٹرول کے بین الاقوامی معاہدوں پرعمل پیرا ہے، پاکستان امن پسند ملک ہے جو خطے کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک رکھنا چاہتا ہے، این ایس جی میں امتیازی رویہ خطے کے امن کے لیے تباہ کن ہوگا اوراین ایس جی میں شمولیت کے لیے غیر امتیازی میرٹ ہونا چاہیے۔

The post پاکستان خطے کوایٹمی ہتھیاروں سے پاک رکھنا چاہتا ہے، سیکریٹری خارجہ  appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://ift.tt/2gYDMRt
via IFTTT

No comments:

Post a Comment