Friday, October 25, 2019

سانحہ ساہیوال پرلواحقین مطمئن لیکن حکومت نہیں، وزیر قانون پنجاب ایکسپریس اردو

 لاہور:  وزیرقانون پنجاب راجا بشارت نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال پر عدالت کا فیصلہ آیا اور ملزمان کو بری کیا گیا ہے۔

اس فیصلے سے مقتولین کے لواحقین تو مطمئن ہیں لیکن حکومت مطمئن نہیں ہے۔ فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے۔

ڈی جی پی آرمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ بشارت نے کہا کہ نواز شریف جہاں سے چاہیں علاج معالجہ کرائیں پاکستان میں بھی علاج کرانا چاہتے ہیں تو حکومت تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ آزادی مارچ کو اسلام آباد اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق اجازت دی گئی ہے۔

The post سانحہ ساہیوال پرلواحقین مطمئن لیکن حکومت نہیں، وزیر قانون پنجاب appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/32PUcOH
via IFTTT

No comments:

Post a Comment