Wednesday, March 15, 2023

عمران خان کی پولیس سیکیورٹی مکمل واپس لے لی گئی ایکسپریس اردو

 لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پولیس سیکیورٹی مکمل واپس لے لی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے لاہور پولیس کی دی گئی سیکیورٹی واپس لے لی گئی جس کے بعد سکیورٹی رسک بڑھ گیا۔

اس صورتحال کے پیش نظر عمران خان کی رہائش گاہ پر ان کی ذاتی سیکیورٹی کی جانب سے کنٹینرز منگوا لیے ہیں، کنٹینرز گیٹ نمبر 1 پر لگائے جائیں گے تاکہ اندر جانے والے لوگوں کو خود چیک کریں۔

واضح رہے کہ رات گئے سے اب تک تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد زمان پارک میں موجود ہے۔

 

 

The post عمران خان کی پولیس سیکیورٹی مکمل واپس لے لی گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/ZfreCRX
via IFTTT

No comments:

Post a Comment