Monday, March 20, 2023

رجنی کانت کی بیٹی ایشوریہ کے قیمتی زیورات چور لے اڑے ایکسپریس اردو

 ممبئی: انڈین انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رجنی کانٹ کی بیٹی کے قیمتی زیورات کا چوروں نے صفایا کردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشوریہ رجنی کانت نے پولیس میں شکایت درج کرائی ہے جس کے مطابق چور ان کے گھر سے تین لاکھ ساٹھ ہزار کے زیورات لے اڑے ہیں۔

رجنی کانت کی بیٹی کے مطابق انہوں نے وہ زیورات آخری مرتبہ اپنی بہن سندریہ کی شادی میں 2019 کو پہنے تھے۔

رپورٹ کے مطابق زیورات ایک لاکر میں رکھے گئے تھے اور 2021 میں تین مرتبہ ان کی جگہ تبدیل کی گئی تھی۔

پولیس میں شکایت کے بعد چوری کے واقعہ کی تفتیش شروع کردی گئی۔

The post رجنی کانت کی بیٹی ایشوریہ کے قیمتی زیورات چور لے اڑے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/4G9zvZy
via IFTTT

No comments:

Post a Comment