Sunday, September 18, 2022

کراچی میں پانی کے ٹینک  میں دھماکا،8 خواتین سمیت 9 افراد زخمی ایکسپریس اردو

کراچی کے علاقے کورنگی  میں پانی کے ٹینک میں دھماکے سے8 خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی سو کوارٹر کے ایک گھر میں پانی کے ٹینک میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو سول اسپتال کے برنس وارڈ میں منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا ٹینک میں گیس بھر جانے کے باعث ہوا۔

The post کراچی میں پانی کے ٹینک  میں دھماکا،8 خواتین سمیت 9 افراد زخمی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/ice2HjM
via IFTTT

No comments:

Post a Comment