Friday, February 17, 2023

شیخ رشید کی سیاست اور لال حویلی پر فلم بنائی جائے گی ایکسپریس اردو

 راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی سیاست اور لال حویلی کی تاریخ پر فلم کے حوالے سے شیخ رشید احمد اور برطانوی کمپنی میں معاہدہ طے پاگیا۔

فلم کا نام ’دھن راج شیخ رشید لال حویلی‘ ہوگا جس کی شوٹنگ کے لیے کمپنی این او سی حاصل کے بعد جلد پاکستان آئے گی۔

شیخ رشید احمد نے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ وہ آج پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان سے ملنے لاہور جائیں گے اور ساڑھے 3 بجے ان کی ملاقات زمان پارک میں طے ہے۔

The post شیخ رشید کی سیاست اور لال حویلی پر فلم بنائی جائے گی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/Gqb2WZz
via IFTTT

No comments:

Post a Comment