Monday, February 20, 2023

ترکیہ اور شام کا سرحدی علاقہ ایک مرتبہ پھر زلرلے سے لرز اٹھا ایکسپریس اردو

 انقرہ: ترکیہ اور شام کے سرحدی علاقے میں زلرلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ترکیہ کے جنوبی علاقوں میں آنے والے زلرلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق زلرلہ مقامی وقت  کے مطابق 8 بج کر 4 منٹ پر زلزلہ آیا۔

 

زلرلے بعد سرحدی علاقے میں خوف و حراس پھیل گیا۔ سوشل میڈیا پر متعدد ویڈیوز تیری سے وائرل ہوگئی جس میں زلرلے کے جھٹکوں سے عمارتوں اور بجلی کے کھمبوں کو جھولتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

The post ترکیہ اور شام کا سرحدی علاقہ ایک مرتبہ پھر زلرلے سے لرز اٹھا appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/Bxp9POD
via IFTTT

No comments:

Post a Comment