Sunday, February 19, 2023

کراچی، کلفٹن میں قائم اپارٹمنٹ میں لفٹ گر گئی ایکسپریس اردو

  کراچی: شہر قائد کے علاقے کلفٹن بلاک 4 کے قریب اپارٹمنٹ کی لفٹ گرنے سے 02خواتین سمیت02 مرد ذخمی ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کلفٹن کے بلاک چار کے قریب اپارٹمنٹ کی لفٹ گرنے کا واقعہ رات گیارہ بجے اُس وقت پیش آیا جب اُس میں دو خواتین سمیت چار لوگ سوار تھے۔

لفٹ بالائی منزل سے سیدھی نیچے کی طرف آگئی جس کے نتیجے میں اندر موجود چاروں لوگ معمولی زخمی ہوئے جنہیں ریسکیو ادارے کی ایمبولینس کے ذریعے کلفٹن میں ہی قائم نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے جن کی تفصیلات حاصل کی جارہی ہیں ۔

The post کراچی، کلفٹن میں قائم اپارٹمنٹ میں لفٹ گر گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/lbznNEP
via IFTTT

No comments:

Post a Comment