گوجرانوالہ: شادی پر زیادہ جہیز مانگنے کیخلاف شکنجہ تیار کرلیا گیا، نکاح نامہ کے ساتھ جہیزکی تفصیل حکومت کو فراہم کرنا لازمی قراردے گئی۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے جہیز کی لعنت ختم کرنے کیلیے شادی ایکٹ میں ترمیم و قانون سازی تیز کر دی ہے۔ شادی پر زیادہ جہیزمانگنے والوں کو نکیل ڈالنے کیلیے تصدیق شدہ فارم بلدیہ و یونین کونسل میں جمع کرانا لازمی قرار دیدیا گیا ہے، تجاوز کرنیوالے دولہا اور والدین کو جیل جانا ہو گا۔
The post شادی پر زیادہ جہیزمانگنے کے خلاف شکنجہ تیار appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2os23CR
via IFTTT
No comments:
Post a Comment