اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے ریکوڈک منصوبے کی تعمیر کےتمام اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیر اعظم عمران خان نے صوبوں کی ترقی کے حوالے سے ایک پیغام جاری کیا۔ جس میں اُن کا کہنا تھا کہ چھوٹے صوبوں کی ترقی ہماری حکومت کا ویژن ہے۔
انہوں نے لکھا کہ ’میں نے فیصلہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان حکومت کی جانب سے ریکوڈک منصوبے کا تمام مالیاتی بوجھ اور تعمیر کے اخراجات خود اٹھائے گی‘۔
In line with my govt's vision for uplift of smaller provinces, I have decided our fed govt will bear all the financial burden for Reko Diq & it's development on behalf of Govt of Balochistan. This will help usher in an era of prosperity for the people & province of Balochistan.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 29, 2021
وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ ریکوڈک منصوبےکے حوالے سے کیا جانے والا فیصلہ بلوچستان کے عوام اور صوبے کی خوش حالی کا باعث بنے گا۔
The post حکومت ریکوڈک منصوبے کے تمام اخراجات برداشت کرے گی، وزیراعظم appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3qz5WST
via IFTTT
No comments:
Post a Comment