باغ: وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے خبردار کیا ہے کہ اگر وفاقی حکومت نے فنڈز نہ دیئے تو پارلیمنٹ کے باہر پوری کشمیر کابینہ سمیت احتجاجی دھرنا دیں گے۔
باغ اسٹیڈیم میںایک میں بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان آزاد کشمیر میں جہاں چاہیں گے وہاں پر لاہور سے بڑا جلسہ کریں گے، آج باغ والوں نے تاریخی جلسہ کر کے دل جیت لیا ہے جس والہانہ اور گرم جوشی سے میرا استقبال کیا اسے کبھی نہیں بھولوں گا۔
انہوں نے کہا کہ میں اعلانات پر یقین نہیں رکھتا الیکشن میں جو بھی وعدے کیے انہیں ہر صورت پورا کرونگا۔
The post وفاقی حکومت نے فنڈز نہ دیے تو پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کرینگے، وزیراعظم آزاد کشمیر appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/6JFm3zb
via IFTTT
No comments:
Post a Comment