Friday, May 3, 2019

وزیراعظم کا جھوٹی خبریں پھیلانے والوں سے متعلق ٹویٹ ایکسپریس اردو

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے جھوٹی خبریں پھیلانے والوں سے متعلق ٹویٹ کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپروزیراعظم عمران خان نے سورة البقرہ کی آیت 42 کا حوالہ دیا۔

وزیراعظم عمران خان نے قرآنی آیت کا ترجمہ شیئرکیا، جوجھوٹی خبریں پھیلاتے ہیں ان کیلئے: “اورحق سے باطل کونہ ملاؤ اوردیدہ ودانستہ حق نہ چھپاؤ”

The post وزیراعظم کا جھوٹی خبریں پھیلانے والوں سے متعلق ٹویٹ appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2ZUQ2V0
via IFTTT

No comments:

Post a Comment