Saturday, May 11, 2019

حکمرانوں کی کمزوریوں کا خمیازہ عوام گیس کے بلوں کی شکل میں بھگت رہے، بلاول بھٹو ایکسپریس اردو

 کراچی: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی کمزوریوں کا خمیازہ عوام گیس کے بلوں کی شکل میں بھگت رہے ہیں۔

چیئرمین پیپلزپارٹی  نے ٹوئٹر بیان میں وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت ایک بار پھرانبین الاقوامی دباؤ کے آگے جھک گئی ہے اور پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل نہیں کررہی۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے یہ منصوبہ اس وقت شروع کیا تھا جب بین الاقوامی پابندیاں عروج پر تھیں کیونکہ ہم نے پاکستان کو سب سے پہلے رکھا تھا۔

The post حکمرانوں کی کمزوریوں کا خمیازہ عوام گیس کے بلوں کی شکل میں بھگت رہے، بلاول بھٹو appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2VhapIb
via IFTTT

No comments:

Post a Comment