Sunday, July 28, 2019

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 5 دن باقی ایکسپریس اردو

 اسلام آباد: ٹیکس گوشوارے برائے 2018-19  جمع کرانے کی آخری تاریخ میں5 دن رہ گئے ہیں۔

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے مطابق انکم ٹیکس کے قانون کے تحت وہ تمام افراد جو 500 مربع گز سے بڑا گھر یا 1000 سی سی سے زیادہ کی گاڑی رکھتے ہیں وہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے ذمے دار ہیں۔ اہل شہری 2 اگست تک توسیع کافائدہ اٹھائیں اورپریشانی سے بچیں۔

The post ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 5 دن باقی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2OpIZC0
via IFTTT

No comments:

Post a Comment