Friday, May 28, 2021

جامکے چٹھہ؛ 141سالہ خاتون مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہو گئی ایکسپریس اردو

جامکے چٹھہ: 141سالہ خاتون مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہوگئی۔

زندگی کی 141 بہاریں دیکھنے والی رابعہ بی بی تقسیم ہند کے بعد ہندوستان سے ہجرت کرکے جامکے چٹھہ میں آباد ہوئیں، ان کے خاندان میں 4 بیٹے اور 5 بیٹیاں 18 پوتے پوتیاں اور 31 نواسے اور نواسیوں کے ساتھ 62 پڑپوتے اور پڑ پوتیاں ہیں۔

گزشتہ روز حالت غیر ہونے پر ڈاکٹر کو بلایا گیا جس نے موت کی تصدیق کر دی، موت کے 11 گھنٹے بعد جب غسل کیلیے میت کو اٹھانے لگے تو رابعہ بی بی کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اٹھ کر بیٹھ گئی جس سے تمام لوگ حیران و ششدر رہ گئے۔

The post جامکے چٹھہ؛ 141سالہ خاتون مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہو گئی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/3fvC4Tl
via IFTTT

No comments:

Post a Comment