Friday, June 15, 2018

پنجاب کی نگراں کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، مزید 4 وزرا حلف اٹھائیں گے ایکسپریس اردو

 لاہور: پنجاب کی نگراں کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد آج مزید 4 وزرا حلف اٹھائیں گے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کی نگراں کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد آج مزید 4 وزرا حلف اٹھائیں گے، حلف برداری کی تقریب 3 بجے گورنر ہاؤس میں ہوگی جہاں گورنر پنجاب کابینہ کے ارکان سے حلف لیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل پہلے مرحلے میں پنجاب کی نگراں کابینہ کے لیے 6 وزرا نے حلف اٹھایا تھا۔

The post پنجاب کی نگراں کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، مزید 4 وزرا حلف اٹھائیں گے appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2ydeRl1
via IFTTT

No comments:

Post a Comment