Friday, June 15, 2018

عید کی چھٹیوں میں بھی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی ایکسپریس اردو

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو عید کی چھٹیوں میں بھی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی اجازت دے دی۔

ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ریٹرننگ افسران کو عید کی چھٹیوں میں بھی کاغذات نامزدگی کی اجازت دے دی گئی ہے، ریٹرننگ افسر اگر عید کی چھٹیوں کے دوران اسکروٹنی کرنا چاہے تو کرسکتا ہے۔

ترجمان کے مطابق اگر عید کی چھٹیوں کے دوران نوٹسز جاری کیے ہیں تو کاغذات نامزدگی ہوسکتی ہے۔

The post عید کی چھٹیوں میں بھی کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LTUk6T
via IFTTT

No comments:

Post a Comment