Wednesday, May 15, 2019

اثاثہ جات کیس میں علیم خان کی ضمانت منظور ایکسپریس اردو

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان کی ضمانت منظور کرلی۔ 

لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی درخواست ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے عبدالعلیم خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں ایک ایک کروڑ کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا۔

واضح رہے قومی احتساب بیورو نے پی ٹی آئی رہنما کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں حراست میں لیا تھا۔

 

The post اثاثہ جات کیس میں علیم خان کی ضمانت منظور appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو http://bit.ly/2WbSkjz
via IFTTT

No comments:

Post a Comment