Tuesday, July 5, 2022

روٹی اور نان کی قیمتوں میں 30 سے 50 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ... لاہور میں تندور مالکان کا نان 20 اور روٹی 15 روپے کرنے کا فیصلہ، 20 جولائی سے تندور بند کرنے کی دھمکی بھی دے دی

No comments:

Post a Comment