Friday, August 3, 2018

نیب نے عمران خان کو 7 اگست کو طلب کر لیا عمران خان نے سرکاری ہیلی کاپٹر کا 74 گھنٹے استعمال کیا جس سے قومی خزانے کو 21 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان پہنچا، نیب ترجمان

No comments:

Post a Comment