Tuesday, October 26, 2021

’بہت مبارک ٹیم پاکستان!‘ وزیراعظم عمران خان ایکسپریس اردو

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کرکٹ قومی کو شکست دینے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ ’بہت مبارک ٹیم پاکستان! باؤلنگ ایک مرتبہ پھر شاندار رہی، ایک عمدہ ٹیم ہار کی صورت میں اپنی غلطیوں کا جائزہ لے گی، ایک عظیم ٹیم جیت کے باوجود اپنے کھیل کا جامع تجزیہ کرتی ہے۔‘

خیال رہے کہ پاکستان نے شارجہ میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں دورہ پاکستان منسوخ کرنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو شکست سے دو چار کردیا۔

 

The post ’بہت مبارک ٹیم پاکستان!‘ وزیراعظم عمران خان appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2ZxIbRB
via IFTTT

No comments:

Post a Comment