Saturday, April 2, 2022

عمران خان کا ہر لفظ ان کے خلاف ڈوزیئر اور چارج شیٹ ہے، مریم نواز ایکسپریس اردو

 لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آج جو کچھ بھی وزیر اعظم عمران خان کر رہا ہے وہ صرف اس کے خلاف ڈوزیئر اور چارج شیٹ میں شامل کرے گا۔ 

سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ فہرست لمبی سے لمبی ہوتی جا رہی ہے، وہ اپنے اور اپنے لوگوں کے لیے پریشانیوں اور مصائب کو دعوت دے رہا ہے، وہ آج کہے گئے ہر لفظ کی ناک سے قیمت ادا کرے گا۔

انہوں نے آخر میں کہا کہ ’پھر نہ کہنا بتایا نہیں‘۔

 

The post عمران خان کا ہر لفظ ان کے خلاف ڈوزیئر اور چارج شیٹ ہے، مریم نواز appeared first on ایکسپریس اردو.



from ایکسپریس اردو https://ift.tt/pfCVsxw
via IFTTT

No comments:

Post a Comment